شہباز شریف کرپشن کے مقدمات کا سامنا کریں ،حاجی محمد علی

شہباز شریف کرپشن کے مقدمات کا سامنا کریں ،حاجی محمد علی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)تحریک انصاف کے مرکزی و امیدوار صو بائی اسمبلی پی پی 157حاجی محمد علی نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ شہباز شریف کرپشن کے مقدمات کا سامنا کریں بڑے میاں پہلے الزام لگاتے پھر معافی مانگتے ہیں چھوٹے میاں بھی الزام لگا کر معافی مانگتے اور پھر الزام لگاتے ہیں،۔انہوں نے کہا کہ ، شہباز شریف سے سوال نیب اور عدالتیں کرتی ہیں اور یہ غصہ عمران خان پر نکالتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اقتدار میں آکر عوام کو سہولیات دے گی