پنجاب یونیورسٹی نے 4امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

پنجاب یونیورسٹی نے 4امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور( ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے آمنہ سعید دختر محمد سعید کو ایجوکیشن، خاور منصور ولد محمد نذیر ،فاطمہ نورین دختر محمد انور اور شمائلہ مجید دختر عبدالمجید کو اسلامک سٹڈیز کے مضمون میں تحقیقی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...