پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کافیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کافیصلہ

اسلام آ با د (مانیٹر نگ ڈیسک)نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ وہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے جیسا کوئی فیصلہ نہیں کریں گی۔ذرائع کے مطابق نگران سیٹ اپ قائم ہونے سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر وزیراعظم کو بھجوائی گئی سمری بھی واپس نہیں آئی، وزارت خزانہ کی جانب اوگرا کی سفارشات پر مبنی سمری وزیراعظم کو بھجوائی گئی تھی۔

پیٹرولیم مصنوعات

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...