پی پی 111: مسلم لیگ( ن) کے 37امیدوارمیدان میں آ گئے

پی پی 111: مسلم لیگ( ن) کے 37امیدوارمیدان میں آ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیصل آباد(سپیشل رپورٹر)فیصل آبادکے پی پی 111سے ن لیگ کی ٹکٹ کے خواہشمند 37امیدوار سامنے آئے ہیں جن میں میرے علاوہ سبکدوش ہونے والے ایم پی اے حاجی خالد سعید‘سٹی صدر ن لیگ خواجہ محمد اسلام‘یوتھ ونگ کے رہنما کاشف نواز رندھاوا نمایاں امیدواروں میں شامل ہیں اور میرٹ پر ٹکٹ کا سب سے حقدار میں ہوں یہ بات میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی میئر محمد امین بٹ نے ’’پاکستان‘‘ سے شیئر کی‘ انہوں نے کہا کہ خواجہ اسلام کی سفارشی بیگم کلثوم نواز ہیں‘کاشف نواز رندھاوا کی سفارشی مریم نواز ہیں‘ حاجی خالد سعید ابھی ایم پی اے تھے مگرمیری سفارش صرف اللہ کی ذات ہے، حلقہ کے لوگ خواجہ اسلام کواچھا نہیں سمجھتے، تجاوزات ختم کرنے کی راہ میں سیاستدان رکاوٹ ہیں، فیصل آباد کے گھنٹہ گھر کو خوبصورت بنانے

مزید :

صفحہ اول -