پی آئی ایس اے کے زیر اہتمام کانفرنس،آئی ٹی کے ماہر صالحین بخت نے لیکچر دیا

پی آئی ایس اے کے زیر اہتمام کانفرنس،آئی ٹی کے ماہر صالحین بخت نے لیکچر دیا

لاہور(پ ر)معروفآئی ٹی ایکسپرٹ مسٹر صالحین بخت نے آزاد جموں و کشمیر میں پی آئی ایس اے کے زیر اہتمام کانفرنس میں سائبر سیکیورٹی پر آگاہی دی،انہوں نے سائبر سیکیورٹی کی اہمیت پر تفصیل کے ساتھ روشنی ڈالی اور شرکاء کو اس کے فوائد سے آگاہ کیا۔تقریب کے دوران ڈائریکٹر جنرل آئی ٹی بورڈ آزاد کشمیر نے بریفنگ دی اور صالحین بخت کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر ایف آئی اے کے سابق اے ڈی جی عمار جعفر بھی موجود تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4