سابق گورنر پنجاب مخدوم سجاد حسین قریشی کی 21 ویں برسی کی دوروزہ تقریبات آج شروع ہونگی

سابق گورنر پنجاب مخدوم سجاد حسین قریشی کی 21 ویں برسی کی دوروزہ تقریبات آج ...

ملتان(سٹی رپورٹر) سابق گورنر پنجاب مخدوم سجاد حسین قریشی کی 21 ویں برسی کی دوروزہ تقریبات آج سے احاطہ دربار حضرت بہاؤ الدین زکریا ملتانی ؒ

(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

میں شروع ہونگی ، آج بروز جمعہ پہلی تقریب مخدوم شاہ محمود قریشی کی طرف سے منعقد ہوگی جبکہ کل بروز ہفتہ دوسری تقریب مرید حسین قریشی کی طرف سے منعقد ہوگی ۔۔تقریبات

مزید : ملتان صفحہ آخر