سابق وفاقی وزیر نے کاغدات نامزدگی میں دو برطانوی اکاؤنٹس بھی ظاہر کردیئے

سابق وفاقی وزیر نے کاغدات نامزدگی میں دو برطانوی اکاؤنٹس بھی ظاہر کردیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (بیورونیوز )سابق وفاقی وزیر نے کاغدات نامزدگی میں دو برطانوی اکاؤنٹس بھی ظاہر کردیئے۔ تفصیل کے مطابق(بقیہ نمبر56صفحہ12پر )
سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار قومی اسمبلی حلقہ151سردار حامدیارہراج نے جو کاغذات نامزدگی گزشتہ روز جمع کروائے ان میں برطانیہ کے برکلیز بنک کے دو اکاؤنٹس ظاہر کئے ہیں ان کے ایک اکاؤنٹ میں 20پاؤنڈ اور دوسرے اکاؤنٹ میں 66پاؤنڈ پائے گئے ہیں ۔