پولنگ سٹیشن کے اعتراض میں دائر درخواست منظور‘ ووٹ سابقہ جگہ پر کھنے کا حکم

پولنگ سٹیشن کے اعتراض میں دائر درخواست منظور‘ ووٹ سابقہ جگہ پر کھنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصوصی) ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر ملتان نے قومی اسمبلی(بقیہ نمبر55صفحہ12پر )
کے حلقہ نمبر 154 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ نمبر 211 کے پولنگ سٹیشن کے اعتراض میں دائر درخواست منظور کرنے کا حکم دیا۔ فاضل عدالت میں شہری خضر حیات نے درخواست دائر کی تھی کہ اس کا اور اس کے گھر والوں کا ووٹ پولنگ سٹیشن نمبر 45 میں رجسٹرڈ تھا جس کو اب مختلف پولنگ سٹیشن پر منتقل کر دیا گیا ہے جو کہ اس کے گھر سے 12 ، 13 کلومیٹر دور ہے جسے واپس سابقہ جگہ پر رکھنے کا حکم دیا جائے۔ فاضل جج نے درخواست منظور کرتے ہوئے درخواست گزار کے ووٹ سابقہ جگہ پر رکھنے کا حکم دیا ہے۔