نئے صنعتی بجلی کنکشن کے لئے نیشنل ٹیکس نمبر لازمی قرار
ملتان(سٹاف رپورٹر)بجلی کے نئے صنعتی کنکشن کیلئے نیشنل ٹیکس نمبر(این ٹی این)لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ ٹیکس نادہندہ کو بھی صنعتی کنکشن نہیں مل سکے گا۔حکومت کا نیا ہدایت نامہ بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کو موصول ہو گیاہے۔ ہدایت نامہ کے تحت نئے صنعتی کنکشن کے حصول کیلئے درخواست گزار (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
کو ایف بی آر کے متعلقہ ریجنل ٹیکس آفس (آر ٹی او) کا کلیئرنس سرٹیفکیٹ،این او سی فراہم کرنا ہوگا۔