موقف کیلئے ’’پاکستان‘‘ کے رابطہ پر ملک وقار نے فون اٹینڈ کیا نہ ہی میسج کا جواب دیا
ملتان (نیوز رپورٹر) انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن (آئی اینڈ آئی) انکوائری رپورٹ کے حوالے سے ملک وقار احمد سے ان کا موقف(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )
جاننے کیلئے جب ٹیلی فونک رابطہ کیا گیا تو انہوں نے فون ریسیو نہیں کیا۔ بعدازاں انہیں ٹیکسٹ میسج پر رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن رات گئے تک ان کی کاجانب سے کوئی جواب موصول نہ ہوسکا۔