الیکشن کے امیدواروں، اہل خانہ اور زیرکفالت افراد کے نام بجلی کنکشنوں کے واجبا ت کی تفصیلات طلب

الیکشن کے امیدواروں، اہل خانہ اور زیرکفالت افراد کے نام بجلی کنکشنوں کے ...

ملتان(سٹاف رپورٹر) میپکو نے الیکشن 2018ء میں حصہ لینے والے تمام(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

امیدواروں، اہل خانہ اور زیرکفالت افراد کے نام بجلی کنکشنوں کے واجبات، بقایاجات کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ذرائع کے مطابق 13اضلاع ملتان، مظفر گڑھ، لیہ، ڈیرہ غازیخان، رحیم یارخان، بہاول پور، بہاول نگر،لودھراں، وہاڑی، خانیوال، ساہیوال، پاکپتن اورراجن پور سے تعلق رکھنے والے سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کے واپڈا کی بکنگ سے متعلق کوائف جمع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ معلومات، کوائف اور دستیاب تفصیلات کمیشن کو فراہم کی جائیں گی۔

تفصیلات طلب

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...