گیسٹرو کے مرض میں مبتلا182 مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل

گیسٹرو کے مرض میں مبتلا182 مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 182 افراد کو جمعرات کے روز ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایا (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )
گیا۔ 134افراد کو طبی امداد کے بعد صحت یاب ہونے پر ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ نشتر ہسپتال میں 72 ‘ چلڈرن کمپلیکس میں 81جبکہ شہبازشریف ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں 29مریض علاج معالجہ کی غرض سے لائے گئے۔