سنٹرل جیل میں قیدی نے پھندا ڈال کر موت کو گلے لگا لیا

سنٹرل جیل میں قیدی نے پھندا ڈال کر موت کو گلے لگا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار) سنٹرل جیل میں حالات سے دلبرداشتہ ہوکر قیدی نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کو پھانسی لگالی۔ اس بارے میں معلوم ہوا ہے کہ علی پور کا رہائشی 61سالہ محمد حسین (بقیہ نمبر10صفحہ12پر )
سنٹرل جیل ملتان میں بجرم 324اقدام قتل کی سزا کاٹ رہا تھا کہ گزشتہ روز جمعرات کو جیل میں گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی جس پر مذکورہ جیل انتظامیہ نے قانونی کارروائی کرنے کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی۔