وفاقی وزیر انسانی حقوق ‘امور کشمیر روشن خورشید بروچہ کو وزارت ریلوے کا قلمدان سونپ دیا گیا

وفاقی وزیر انسانی حقوق ‘امور کشمیر روشن خورشید بروچہ کو وزارت ریلوے کا ...

ملتان(خصوصی رپورٹر)وفاقی وزیر انسانی حقوق امور کشمیر اور سیفران روشن خورشید بروچہ کو وزارتِ ریلوے کا قلم دان بھی سونپ(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

دیاگیاہے۔ وفاقی وزیر روشن خورشید بروچہ سے وفاقی سیکرٹری ریلوے محمد جاویدانور نے ملاقات کی اور ریلویز کی موجودہ صورتِ حال، جاری منصوبوں اور آئندہ کے پروگرامز کے بارے میں مختصر بریفنگ دی۔ وفاقی وزیر ریلویز روشن خورشید بروچہ کو ریلوے آپریشنز اور دیگر منصوبوں پر آج باقاعدہ بریفنگ دی جائے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...