اراضی تنازعہ نے چھوٹے بڑے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

اراضی تنازعہ نے چھوٹے بڑے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خانیوال (بیورونیوز )12کنال رقبہ کے تنازعہ پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے بڑے بھائی کو قتل کردیا۔نواحی گاؤں8ونوئی کے رہائشی ملزم فدا حسین پہوڑ نے اپنے بڑے بھائی (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

ریاض احمد پہوڑ کو 12کنال رقبہ کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے قتل کردیا ملزم واقعہ کے بعد موقع سے فرار ہوگیا تھانہ مخدوم پور پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...