خرچہ مانگنے پر سنگدل خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ ڈالا‘ نشتر ریفر

خرچہ مانگنے پر سنگدل خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ ڈالا‘ نشتر ریفر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میاں چنوں(نمائندہ خصوصی ) خرچہ مانگنے پر خاوند نے بیوی کا چھری سے گلا کاٹ دیا ۔ تفصیل کے مطابق چک نمبر125پندرہ ایل جھنڈے والی کے رہائشی بھٹہ مزدور نواز کھوکھر نے خرچہ(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

مانگنے پر اپنی بیوی زہرہ بی بی کا تیز دھار آلے سے گلا کاٹ دیا ۔اہل علاقہ نے شور سن کر ملزم کو پکڑ کر تھانہ سٹی پولیس کے حوالے کردیا۔ خاتون کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہسپتال میاں چنوں منتقل کیا گیا جہاں پر ہمیشہ کی طرح زخمی خاتون کو نشتر ہسپتال ملتان ریفر کردیا گیا ۔
نشتر ریفر