ایف بی آر‘ 468انسپکٹرز ملک بھر میں جبکہ 28ملتان زون میں تعینات

ایف بی آر‘ 468انسپکٹرز ملک بھر میں جبکہ 28ملتان زون میں تعینات

ملتان (نیوز رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں پبلک سروس کمیشن کے ذریعے 468 انسپکٹرز ملک بھر کے آر ٹی اوز میں تعینات ہوئے ہیں جبکہ ملتان آرٹی او میں 28انسپکٹرز(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

مختلف زون میں تعینات کئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پچھلے دو سالوں کے دوران 1200انسپکٹر بذریعہ پبلک سروس کمیشن کے ایف بی آر کو جوائن کرچکے ہیں۔ ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر