نشتر ہسپتال میں چکن پاکس سے متاثرہ مریض داخل

نشتر ہسپتال میں چکن پاکس سے متاثرہ مریض داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں چکن پاکس سے متاثرہ 25سالہ شخص داخل کروایا گیا ہے۔ دلشاد احمد ولد گلزار احمد کا تعلق شیرشاہ (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )
ملتان سے ہے جس کے خون کے نمونے لیکر لیبارٹری تجزیئے کیلئے بھجوا دیئے گئے ہیں اور زیرعلاج کو طبی امداد دی جارہی ہے۔
چکن پاکس