مشاہد حسین سید کی میٹروبس سے متعلق درخواست غیر موثر قرار دے کر نمٹا دی گئی

مشاہد حسین سید کی میٹروبس سے متعلق درخواست غیر موثر قرار دے کر نمٹا دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد حسین سید کی میٹروبس سے متعلق درخواست غیر موثر قرار دیتے ہوئے نمٹا دی ۔ چیف جسٹس نے درخواست گزار مشاہدحسین سید سے سوال کیا کہ اب سب لوگ دودھ کے دھلے ہو گئے ہیں؟اور کیا آج بھی آپ کرپشن کے الزام پر قائم ہیں‘آپ کو بلایا گیا تھا دو دن تک عدالت کیوں نہیں آئے۔ چیف جسٹس نے مشاہدحسین کی درخواست غیر موثر قرار دیتے ہوئے نمٹا دی۔

درخواست خارج

مزید : کراچی صفحہ اول