تیمرگرہ ،امیر جماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق کی میدان بم دھماکے کی شدید مذمت

تیمرگرہ ،امیر جماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق کی میدان بم دھماکے کی شدید مذمت

تیمرگرہ( بیوروپورٹ )امیر جماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق کی میدان بم دھماکے کی شدید مذمت ،شہداء کے خاندانوں سے اظہار تعز یت اور دلی ہمدردی کا اظہار ۔اپنے ایک مذمتی بیان میں جماعت اسلامی کے مرکزی امیر و سینیٹر سراج الحق نے آج میدان سوری پاو کے مقام پر پولیس وین کوریموٹ کنڑول بم د ھماکے سے نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت اور واقعے کے ذمہ دارروں کو گر فتا ر کرنے کا مطالبہ کیا ،انہوں نے کہا کہ علاقہ میں پولیس اور دیگر سیکورٹی اداروں کے جوانوں نے اپنے جا نوں کی قر بانیاں دیکر پا ئیدار امن قائم کیا ہے جو لایق تحسین ہے،عالمی ساز ش کے تحت پاکستان کا امن خراب کر نے کی دوبارہ ساز ش کی جارہی ہیں ،پوری قوم مشکل کی اس گھڑی میں سیکورٹی اداروں کے سا تھ ہے، انہوں نے شہید ہونے والے دو پولیس ااہلکاروں کے درجات کی بلندی اور ز خمیوں کے جلد صحت یابی کے لئے دعا کی

مزید : کراچی صفحہ اول