چکوال،تھرپال میں سات سالہ بچی دیوارکے نیچے دب کر جاں بحق

چکوال،تھرپال میں سات سالہ بچی دیوارکے نیچے دب کر جاں بحق

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھرپال میں 7 سالہ بچہ دیوار کے نیچے دب کر جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھرپال میں شفیق نامی شخص کا 7 سالہ بچہ اپنی والدہ کے ہمراہ رستہ سے گزر رہا تھا کہ تیز ہوا کے باعث مکان کی دیوار اور مین گیٹ بچے کے اوپر گر گئی جس سے بچہ موقعہ پر جاں بحق ہو گیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر