پبی ،ریسکیو 1122 کے میڈیکل ٹیم کی بروقت کارروائی ،مزدور کی زندگی کو بچایا

پبی ،ریسکیو 1122 کے میڈیکل ٹیم کی بروقت کارروائی ،مزدور کی زندگی کو بچایا

پبی ( نما ئندہ پاکستان) ریسکیو1122 پبی کے میڈیکل ٹیم کی بر وقت کاروا ئی سے بجلی کر نٹ لگنے والے مزدور کی زندگی کو بچایا تفصیلات کے مطا بق واپڈا کا نو نی تا رو میں ایکی مزدور خا لد خان ساکن جمرود کام کر رہا تھا کہ دوران کام اچا نک ان کو بجلی کر نٹ لگی اور بے ہوش ہو گیا اس کی اطلاع ریسکیو1122 کو دی جس پر ریسکیو1122 پبی سٹیشن نے فوری طور پر ایمبو لینس اور میڈ یکل ٹیم روا نہ ہو ئی اور بر وقت پہنچ کر مز دور کو موقع پر ابتدا ئی طبی امداد دیکر فوری طور میاں راشد حسین شہید میموریل ہسپتال پبی پہنچا یا اس مو قع پر سٹیشن انچارج میاں عباس علی نے کہا کہ ریسکیو1122 کی میڈ یکل ٹیم کی بر وقت اور بہترین کار کر دگی سے مریض کو جا ئے حاد ثہ ہسپتال منتقلی کے دوران فرا ہم کی جا نے والی ابتدا ئی طبی مداد سے زخمی مزدور کی جان بچ گئی انہوں نے کہا ریسکیو1122 بلا تفریق عوام کی خد مت کر رہی ہے جو کہ عوام کے لئے 24 گھنٹے ہر دم ریسکیو1122 کے اہلکار تیار رہتے ہیں

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...