فضل الرحمان کا رسول بخش پلیجو کے انتقال پراظہار افسوس

فضل الرحمان کا رسول بخش پلیجو کے انتقال پراظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)نگراں وزیراعلی سندھ فضل الرحمان نے ممتاز دانشور اور سینیئر سیاستدان رسول بخش پلیجو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ نگراں وزیراعلی سندھ نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعائے مغفرت بھی کی۔