عوام کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچاؤں گا ،محمد ایوب
مٹہ ( نما ئندہ پاکستان) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر اور نامزد امیدوار حلقہ پی کے 9محمد ایوب خان نے کاغذات نامزدگی جمع کی وہ ایک بڑے قافلے میں اکر باقاعدہ کاغذات جمع کی اگر عوام نے سا تھ دیا تو کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے عوام کیلئے پہلے بھی جان پر کھیل کر قربانی دی ہے اور ائندہ بھی دینگے ائندہ الیکشن میں عوام جھوٹے اور دھوکہ باز لوگوں کو مسترد کرینگے اس موقع پر ایوب خان کے میڈیا سے بات چیت تفصیلات کے مطابق الیکشن 2018 کے سلسلے میں گذشتہ روز عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر اور نامزد امیدوار حلقہ پی کے 9 محمد ایوب خان نے باقاعدہ کاغذات نامزدگی جمع کی وہ ایک بڑے قافلے میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے ائے تھے اس موقع پارٹی کے مٹہ تحصیل کے صدر قاسیم خان اور دیگر عہدیداروں کے علاوہ ملگری وکیلان اور پارٹی کے عام قائدین اور ورکر بھی موجود تھے بعد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے محمد ایوب خان نے کہا کہ انشاء اللہ ائندہ الیکشن میں عوام عوامی نیشنل پارٹی کیساتھ جایئنگے اور بھاری اکثریت سے اے این پی کو کامیاب بنائنگے انہوں نے کہا کہ جھوٹ اور دھوکے کی سیاست کا دور گزر چکا ہے اور اگر عوام نے ائندہ الیکشن میں خدمت کاموقع دیا تو پہلے کی عوام اور علاقے کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے انہوں نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی نے پہلے بھی جان اور خون کی بدلے عوام کی خدمت اور علاقے کیلئے کام کئے ہیں اور انشاء اللہ ائندہ بھی کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے انہوں نے کہا کہ عوام جھوٹ اور منافقت پر مبنی سیاست کرنے والوں کو ائندہ الیکشن میں شکست دیکر سبق سیکھا دیں