ڈیرہ میں قتل اور اقدام قتل کا اشتہاری گرفتار

ڈیرہ میں قتل اور اقدام قتل کا اشتہاری گرفتار

ڈیر ہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ ) ایس ایچ او نوا ب منہاج سکندر بلو چ نے چھا پہ مار کر قتل و اقدا م قتل کیس کے اشتہاری ملز م کو گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطا بق ڈی پی او ڈاکٹر ذاہد اللہ کی ہدا یت پر ایس ایچ او تھا نہ نوا ب منہاج سکندر بلو چ نے پنیا لہ میں چھا پہ مار کر 23 اگست 2017 کے قتل و اقدام قتل کیس کے اشتہار ی ملز م اما ن اللہ سکنہ سعد آباد پنیالہ کو گرفتار کر لیا

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...