ڈیرہ میں گھریلو تنازعہ پر 3 بھائی کلہاڑی کے وار سے زخمی

ڈیرہ میں گھریلو تنازعہ پر 3 بھائی کلہاڑی کے وار سے زخمی

ڈیر ہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ) خواتین کے تنازعہ پر کو ٹ مو سیٰ میں پانچ افراد نے کلہاڑیو ں کے وار کر کے تین بھا ئیو ں کو زخمی کر دیا ، مقدمہ در ج۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ چودہوان کی حدود میں گا ؤ ں کو ٹ مو سیٰ میں پانچ افراد نے کلہاڑیو ں کے وار کر کے محمد محسود ، اور اسکے دو بھا ئیو ں سلیما ن اور لقما ن کو زخمی کر دیا جن کو چودہوا ن ہسپتال دا خل کر دیا گیا چودہوا ن پولیس نے اس واقع کا مقدمہ پانچ افراد کے خلاف در ج کر لیا ہے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...