صوابی میں غیر قانونی کان کنی کیخلاف دفعہ 144 کا نفاذ

صوابی میں غیر قانونی کان کنی کیخلاف دفعہ 144 کا نفاذ

صوابی (بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر صوابی خورشید عالم محسود نے ضلع صوابی کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی کان کنی کے ذریعے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے حوالے سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر منرل ڈیویلپمنٹ مردان کی رپورٹ کا نوٹس لیتے ہوئے ضابطہ فوجداری کے دفعہ 144 کے تحت ضلع صوابی کے علاقوں قوالگئی ،کوٹہ،گدون،عدنان تلاؤ، جگناتھ،پنجمن،ملک آباد ،گدون، کڈی ،زیدہ ،بدری خوڑ ، گجوغنڈئی ،گندف ،جلبئی ، دوبیان ،جمال آباد ،ڈب کورونہ دھوبیان اور جنگی ڈھیر میں غیر قانونی مائننگ پر فوری طور پر دو ماہ کیلئے پابندی لگا دی ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...