ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا ؟

ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا ؟
ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا ؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برج حمل
 جون08   جمعہ۔ملازمت سے متعلقہ معاملات احسن طور پر چل سکیں گے اور عزیزوں کی قربت حاصل رہے گی۔ ہمسائے تعاون کریں گے جس سے ڈپریشن میں کمی آئے گی۔ 


برج ثور
 جون08    جمعہ۔کاروباری معاملات مسائل کا شکار رہیں گے۔ بہن بھائیوں کا تعاون رہے گا۔بحث اور تکرار سے گریز کریں ورنہ لڑائی کی صورت پیش آسکتی ہے۔


برج جوزا
 جون08   جمعہ۔آپ کی سحر انگیز گفتگو دوسروں پر اثر انداز ہونگی جس سے آپ کی اہمیت میں اضافہ ہو سکے گا ۔ محبت سے متعلقہ معاملات بہتر رہیں گے اور سفر کا پروگرام بن سکتا ہے۔


برج سرطان
 جون08 جمعہ۔سوچ مثبت ہونے سے بہت سے مسائل کا خاتمہ ہو گا۔ کاروباری معاملات ملتوی ہو سکتے ہیں۔ ملازمت سے متعلقہ معاملات حساس رہیں گے۔


برج اسد
 جون08    جمعہ۔لاٹری یا پرائز بانڈ ز کی صورت میں انعام نکل سکتے ہیں۔شراکتی کاروبار وسعت اختیار کر سکے گا جس کے باعث مالی پوزیشن بھی مزید بہتر ہوگی۔مسائل کا مثبت حل نکل سکے گا۔


برج سنبلہ
 جون08 جمعہ۔دوستوں کا تعاون حاصل رہے گا جس کے باعث طبیعت خوشگوار رہے گی۔نصیب یاوری کرنے سے بہت سے پیچیدہ مسائل کا خاتمہ ہوگا اور پریشانی میں کمی آئے گی۔


برج میزان
 جون08   جمعہ۔غصے اور جذبات پر قابو رکھئے اور صبر و تحمل سے کام لیں ورنہ لڑائی جھگڑے اور نقصان کا اندیشہ ہے۔ الفاظ کی ادائیگی سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں تاکہ بعد میں پچھتاوا نہ ہو۔


برج عقرب
 جون08  جمعہ۔ملازم پیشہ افراد کیلئے یہ ہفتہ خاص اہمیت کا حامل ہوگا۔ نصیب یاوری کر سکے گا اور درپیش شدہ مسائل حل ہو سکیں گے۔کاروبار میں خاطر خواہ فائدہ حاصل ہوگا۔


برج قوس
 جون08  جمعہ۔ذہن منتشر رہے گا۔بہن بھائیوں کا تعاون رہے گا۔ کیرئیر سے متعلقہ معاملات متاثر ہو سکتے ہیں۔ بیرون ملک سفر کا پروگرام بن سکتا ہے۔


برج جدی
 جون08   جمعہ۔بیرون ملک مقیم دوست احباب ‘ رشتہ دار رابطہ کر سکتے ہیں جس سے مالی فوائد ممکن ہوں گے۔دوستوں اور عزیزوں کیساتھ تعلقات بحال رہیں گے۔ 


برج دلو
 جون08   جمعہ۔بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کی خواہش پوری ہو سکے گی۔ شراکتی کام منافع بخش رہیں گے۔تخلیقی کاموں کو سراہا جائے گا۔ حاسدین زیر ہو سکیں گے۔


برج حوت
 جون08   جمعہ۔سوچ مثبت ہونے سے بہت سے مسائل کا خاتمہ ہو گا۔ غیر ذمہ دارانہ رویہ نہ اپنائیں ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے۔خواہ مخواہ کے مسائل پیش آسکتے ہیں۔