سپریم کورٹ میں آج اہم کیسز کی سماعت ہوگی

سپریم کورٹ میں آج اہم کیسز کی سماعت ہوگی
سپریم کورٹ میں آج اہم کیسز کی سماعت ہوگی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج (جمعہ کو) اہم کیسز کی سماعت ہوگی۔

سپریم کورٹ میں آج 54 ارب روپے قرض معافی کیس کی سماعت ہوگی، اسلام آباد میں پانی کی قلت سے متعلق کیس کی سماعت بھی آج ہوگی ۔علاوہ ازیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں حلقہ بندیوں سے متعلق کیس ، خاران میں مزدوروں کی ہلاکت سے متعلق کیس اور کوئٹہ چرچ حملہ متاثرین کومعاوضہ کی ادائیگی کے کیس کی سماعت بھی آج ہوگی۔

مزید : Breaking News /اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...