مالاکنڈکانوجوان سعودی عرب ٹریفک کے حادثے میں جاں بحق

مالاکنڈکانوجوان سعودی عرب ٹریفک کے حادثے میں جاں بحق

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ )مالاکنڈکانوجوان سعودی عرب ٹریفک کے حادثے میں جاں بحق نعش گاؤں پہنچتے ہی علاقے میں کہرام مچ گیا ۔تفصیلات کے مطابق مالاکنڈایجنسی کے صدرمقام بٹ خیلہ گاؤں جاربٹ گیروشاہ کے نوجوان ضیاء الرحمان ولد عمر جوگزشتہ کئی عرصہ سے محنت مزدوری کی غرض سے سعودی عرب میں مقیم تھا چند دن قبل ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے گزشتہ روز ان کے نعش گاؤں پہنچادی گئی نعش گاؤں پہنچتے ہی علاقے میں کہرام مچ گیا متوفی کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخان کردیا نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر