کاٹلنگ ،معمولی تکرار پر ایک شخص قتل

کاٹلنگ ،معمولی تکرار پر ایک شخص قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کاٹلنگ (نمائندہ پاکستان )کااٹلنگ میں زبانی تکرار پر فائرنگ ایک شخص جان بحق جبکہ ایک زخمی مقدمہ درج۔تفصیلات کی مطابق علی شیر اور غلام قادر ساکنان کنج کے درمیان گذشتہ روز زبانی تکرار ہوئی ،مشران نے معاملہ رفع دفع کر کے بات دوبارہ آگے نکل کر ملزمان نے فائرنگ شروع کر کے جسکے نتیجے میں علی شیر ولد اکرم ساکن کنج موقع پر دم تھوڑا جبکہ ایک زخمی ہوا ۔مقتول کے بھائی محمد زمان نے اپنے بھائی کے قتل کی دعویداری غلام قادر ،سردار ولد عمر قادر ۔ارشد علی ، شیر ولد شیر بھادر ۔فرہاد ولد غلام قادر کے خلاف پولیس تھانہ کاٹلنگ میں مقدمہ درج کرلی۔