سکیورٹی ملی تو 13جون کو سپریم کورٹ میں پیش ہو جاؤں گا: پرویزمشرف

سکیورٹی ملی تو 13جون کو سپریم کورٹ میں پیش ہو جاؤں گا: پرویزمشرف
سکیورٹی ملی تو 13جون کو سپریم کورٹ میں پیش ہو جاؤں گا: پرویزمشرف

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لندن (ویب ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے وطن واپسی کو سکیورٹی انتظامات سے مشروط کر دیا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق پرویز مشرف نے کہا ہے کہ انتظامات مکمل ہوئے تو 13جون کو عدالت میں پیش ہوں گا۔ واضح رہے کہ سریم کورٹ نے نااہلی کیس میں پرویز مشرف کو 13جون کو طلب کر رکھا ہے۔

مزید : برطانیہ