شاہد خاقان کیخلاف صوابدیدی فنڈ سے بیٹے کو مری عمرہ پیکیج کیلئے ایک ارب روپے دینے پر جانچ پڑتال کا حکم

شاہد خاقان کیخلاف صوابدیدی فنڈ سے بیٹے کو مری عمرہ پیکیج کیلئے ایک ارب روپے ...
شاہد خاقان کیخلاف صوابدیدی فنڈ سے بیٹے کو مری عمرہ پیکیج کیلئے ایک ارب روپے دینے پر جانچ پڑتال کا حکم

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو کے چیئر مین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے اپنے صوابدیدی فنڈز میں سے مبینہ طور پر ایک ارب روپے اپنے بیٹے کو قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تحصیل مری عمرہ پیکیج کے طور پر دینے کے مبینہ فیصلہ کے بارے میں شکایت کانوٹس لیتے ہوئے ڈی جی نیب راولپنڈی کو سکایت کی جانچ پڑتال کا حکم دیا ہے۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...