لڑکی اغوا میں ملوث ہونے کا شبہ شہری پر کنویں میں الٹا لٹکا کر تشدد

لڑکی اغوا میں ملوث ہونے کا شبہ شہری پر کنویں میں الٹا لٹکا کر تشدد
لڑکی اغوا میں ملوث ہونے کا شبہ شہری پر کنویں میں الٹا لٹکا کر تشدد

  

لودھراں (ویب ڈیسک) بیٹی کے اغوا میں ملوث ہونے کا شبہ ، والد نے  ساتھیوں کی مدد سے موضع علی پور کے اقبال کو اغوا کر لیا اور پیروں میں رسہ ڈال کر کنویں میں لٹکا دیا دن بھر تشدد کا نشانہ بناتے رہے  اور پھر دس بجے میلسی چوک کے قریب پھینک دیا۔

صدر تھانہ کہروڑپکا پولیس نے عبداللہ صادق اکبر جاوید اور ان کے تین ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لودھراں