”ناظرین، اج دیاں خبراں سنو۔۔۔!!!“

”ناظرین، اج دیاں خبراں سنو۔۔۔!!!“
”ناظرین، اج دیاں خبراں سنو۔۔۔!!!“

  

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے سب سے بڑے ”رن مرید“ کی ویڈیو نے اسے راتوں رات سوشل میڈیا پر مشہور کر دیا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے نئی ویڈیوز کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”میں چیف جسٹس سے کہنا چاہتا ہوں ،اپنی اس چیز کی طرف بھی توجہ دیں ۔۔۔“شاہد آفریدی میدان میں آگئے ،چیف جسٹس کو وہ بات کہہ دی جس کی آج تک کسی پاکستانی کو ہمت نہ ہوئی 

محمد علی کو شہرت ملی تو اس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کیلئے ویڈیوز بنانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور اب تک اس کی متعدد ویڈیوز منظرعام پر آ چکی ہے لیکن اب جو ویڈیو سامنے آئی ہے اس نے سب کو پیچھے چھوڑ دیاہے۔

شرٹ پہنے بغیر گلے میں ٹائی لٹکائے اور کوٹ پہنے محمد علی جب اپنے انداز میں خبریں سناتا ہے تو دیکھنے والا ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو جاتا ہے اور یقینا یہ خبریں بھی معمول سے ہٹ کر ہیں جنہیں سن کر آپ کیلئے بھی ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /علاقائی /پنجاب /گوجرانوالہ