’’ پاکستان میں کم بارشوں کی وجہ سے خدشہ ہے کہ ۔ ۔ ۔‘‘ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

’’ پاکستان میں کم بارشوں کی وجہ سے خدشہ ہے کہ ۔ ۔ ۔‘‘ محکمہ موسمیات نے ...
’’ پاکستان میں کم بارشوں کی وجہ سے خدشہ ہے کہ ۔ ۔ ۔‘‘ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک میں بارشیں معمول سے کم ہونے کے باعث خشک سالی کا خدشہ ظاہر کردیا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ ملک میں موسم سرما میں جنوری سے مارچ 62 فیصد کم بارشیں ہوئیں جب کہ اپریل اور مئی میں 9.9 فیصد معمول کے مطابق بارشیں ہوئیں۔

محکمہ موسمیات کےمطابق جنوری سے مئی کے دوران 44.9 فیصد معمول سے کم بارشیں ہوئی جس کے باعث خشک سالی کا خدشہ ہے تاہم مون سون کی بارشوں سے امید ہے کہ خشک سالی ختم ہوگی۔

مزید : ماحولیات