سپین کے وزیر اعظم پیدرو سانچز کی کابینہ میں 11 خواتین سمیت سترہ وزراء نے حلف اٹھا لیا

 سپین کے وزیر اعظم پیدرو سانچز کی کابینہ میں 11 خواتین سمیت سترہ وزراء نے حلف ...
 سپین کے وزیر اعظم پیدرو سانچز کی کابینہ میں 11 خواتین سمیت سترہ وزراء نے حلف اٹھا لیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

بارسلونا ( غفور احمد قریشی ) سپین  میں عدم اعتماد کے بعدمنتخب ہونے والے وزیر اعظم پیدرو سانچز کی سترہ رکنی کابینہ  نے حلف اٹھا لیا جس میں 11 خواتین وزراء شامل ہیں،جو اسپین کی تاریخ میں ایک ریکارڈ قرار دیا جا رہا ہے۔  وزیر اعظم پیدرو سانچیز نے کہا ہے کہ  نئی کابینہ بڑی پرفیشنل ہے اور وہ سپین کی ترقی میں اپنا بھر پور کردار ادا کرے گی، تاہم ناقدین کے مطابق نو منتخب وزیر اعظم  کی اقلیتی حکومت کو متعدد مسائل کا سامنا کرنا ہو گا، جن میں کاتولونیا میں آزادی کی تحریک کے علاوہ باسک علیحدگی پسندوں اور لیفٹ پارٹی کی طرف سے دباؤ بھی شامل ہو گا۔

 

 

 

مزید : بین الاقوامی