بارسلونا میں  حاجی محمد اشرف اور مون شہزاد بھٹی کی جانب سے افطار ڈنرکا اہتمام

بارسلونا میں  حاجی محمد اشرف اور مون شہزاد بھٹی کی جانب سے افطار ڈنرکا ...
بارسلونا میں  حاجی محمد اشرف اور مون شہزاد بھٹی کی جانب سے افطار ڈنرکا اہتمام

  

بارسلونا (غفور احمد قریشی )  بارسلونا میں ماہ رمضان کے دوران پاکستانی کمیونٹی بھائی چارے کو فروغ دینے کے لئےافطار ڈنر کا اہتمام کرتی رہتی ہے ۔ گزشتہ روزکمیونٹی کی معروف شخصیت حاجی محمد اشرف بھٹی , مون شہزاد بھٹی اور  ذیشان علی بھٹی  نےدوست احباب کے اعزاز میں مقامی ریسٹورینٹ پر افطار ڈنر دیا جس میں حاجی ظفر اقبال دھوتھڑ ۔ چوہدری واصف نذیر بجاڑ ۔ چوہدری عدنان عدیل دھوتھڑ ۔ کامران خان۔ چوہدری عمران چھوکر ۔ میاں یاسر ۔ سجاد بٹ ۔ چوہدری سلیمان گوندل ۔ چوہدری عمران مہر۔ رانا قیصر اکرام صراف ۔ شعیب ورک  ۔ ملک اشفاق ۔ ملک احسان ۔ ملک شبیر ۔ ملک حافظ امتیاز ،مالک احسان الہی، ملک اشفاق  ۔ چوہدری شیراز احمد وڑائچ ۔ چوہدری ناصر وڑائچ ۔ علی احمد ۔ مرزا احسان ۔ ملک احسان الہی ۔ حاجی عبدالرزاق گوندل ۔ مینجنگ ڈائریکٹر الصبور کمپنیز اینڈ سپر مارکیٹ ساجد خان شامل تھے ۔  آخر میں مون شہزاد بھٹی ۔ذیشان علی بھٹی اور حاجی محمد اشرف بھٹی نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا -

 

 

 

مزید : بین الاقوامی