پاک امریکاسیاسی وعسکری رابطے، سفارتی کشیدگی کم کرنے پر اتفاق

پاک امریکاسیاسی وعسکری رابطے، سفارتی کشیدگی کم کرنے پر اتفاق
پاک امریکاسیاسی وعسکری رابطے، سفارتی کشیدگی کم کرنے پر اتفاق

اسلام آباد / واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک امریکاسیاسی وعسکری سطح پررابطوں میں سفارتی کشیدگی کم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور امریکہ میں سیاسی و عسکری سطح کے روابط ہوئے ہیں جن میں سفارتی کشیدگی کم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ کشیدگی میں کمی کیلئے دونوں اطراف سے پابندیاں مرحلہ وارکم کی جائیں گی۔ ذرائع نے بتایا کہ امریکا پاکستانی سفارتکاروں پرعائد پابندیوں میں جلد نرمی کرے گا جس کے جواب میں پاکستان بھی امریکی سفارتکاروں پرپابندیوں میں نرمی کرے گا۔

مزید : Breaking News /اہم خبریں /قومی /بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...