افغانستان میں خواتین کی خودکشی کے واقعات میں اضافہ 

افغانستان میں خواتین کی خودکشی کے واقعات میں اضافہ 
افغانستان میں خواتین کی خودکشی کے واقعات میں اضافہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل (اے این این)افغانستان میں خواتین کی خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہوگیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق مغربی صوبے ہرات میں خواتین کی خود کشی کا رجحان باقی افغان آبادی سے کہیں زیادہ ہے۔یہ تعداد گذشتہ سال کے مقابلے میں دوگنی اور ان خواتین کی تعداد سے بھی بہت زیادہ ہے جو جنگ کا نشانہ بنیں۔افغان انڈیپینڈنٹ ہیومن رائٹس کمیشن نے خبردار کیا ہے کہ یہ تعداد اس سے بھی زیادہ ہوسکتی ہے کیونکہ افغانستان میں زیادہ تر لوگ خودکشی کے معاملات کی حکام کو اطلاع نہیں کرتے۔واضح رہے کہ گزشتہ سال ہِرات میں صرف 1800 افراد نے خود کشی کی کوشش کیجن میں1400 خواتین شامل تھیں۔