ابھی شادی کرنے کے متعلق نہیں سوچ رہی:عالیہ بھٹ

ابھی شادی کرنے کے متعلق نہیں سوچ رہی:عالیہ بھٹ
ابھی شادی کرنے کے متعلق نہیں سوچ رہی:عالیہ بھٹ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی(یواین پی)بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ وہ 30سال کی عمر سے قبل شادی کر کے سرپرائز دے سکتی ہیں۔ 

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے کہا کہ ان کے فیصلے عارضی ہوتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ لوگوں کو شادی کرنے کے حوالے سے سرپرائز دے سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا میں ابھی شادی کرنے کے متعلق نہیں سوچ رہی کیونکہ میں بالکل بھی ایسے لوگوں میں سے نہیں ہوں جو ایسی باتوں کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں ، میرا خیال ہے کہ اچھی چیزیں اس وقت ہوتی ہیں جب ان کے بارے میں سوچا جائے یا توقع کی جائے۔

مزید : تفریح