ریحام خان کی کتاب پر وہ گانا جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب چھپنے سے پہلے ہی پنڈورا بکس کھل گیا ہے،تحریک انصاف کے رہنما مسلسل ٹی وی ٹاک شوز میں ریحام خان کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں جبکہ فریقین نے ایک دوسرے کو نوٹس بھیجنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔دوسری طرف ریحام خان نے اپنی کتاب لکھنے کے لیے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے پیسے لینے اور ان سے یا سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سے ملاقات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ الزامات لگانے والوں کے خلاف عدالت جائیں گی۔اس حوالے سے ’’ڈیلی پاکستان آن لائن ‘‘ کی پروڈکشن ٹیم نے ایک زبردست گانا تیار کیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہوئی ہے ،آپ بھی دیکھئے ۔۔
۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔