ملک کے سب سے بڑے فلاحی ادارے کا ایسا کام کہ تفصیلات جان کر آپ بھی اس عظیم کارخیر میں شریک ہو جائیں گے

الخدمت فاؤنڈیشن کو پاکستان میں خدمت خلق کی ایک نمایاں تنظیم ہونے کا اعزاز حاصل ہے،جس کاسب سے بڑا سرمایہ ملک بھر میں پھیلے وہ ہزاروں رضاکار ہیں جو بلا تفریق رنگ و نسل اور مذہب نیک نیتی اور دیانت داری سے بے سہارا اور ضرورت مندوں کی خدمت میں ہمہ وقت کوشاں ہیں۔الخدمت فاؤنڈیشن ملک میں بسنے والے 42 لاکھ یتیم اور بے سہارا بچوں کے لئے امید کی ایک کرن ہے، اس وقت الخدمت فاؤنڈیشن کے کفالتِ یتامیٰ پروگرام کے تحت ملک بھر میں 10000 ہزار سے زائد یتیم بچوں کی ان کے گھروں اور آغوش سنٹرز میں کفالت کی جارہی ہے آپ بھی اس عظیم مقصد میں ’’ الخدمت فاؤنڈیشن ‘‘ کا ساتھ دیں ۔
۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔