رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں انوکھا کام کرنے والا لاہور کا ایسا درزی کہ تفصیل جان کر آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں انوکھا کام کرنے والا لاہور کا ایسا درزی کہ ...
رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں انوکھا کام کرنے والا لاہور کا ایسا درزی کہ تفصیل جان کر آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ ایثار و قربانی اور خود احتسابی کا تقاضا کرتا ہے،ضرورت رمضان المبارک کی حقیقی روح پر عمل کرنے کی ہے، اگر ہم رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں اپنے حقوق و فرائض ادا کرنے کا پختہ عہد کر لیں تو آنے والے مہینے ہمارے لئے خوشیوں کا پیغام لا سکتے ہیں۔لاہور کے درزی نے مسلمانوں کے دل جیت لئے،رمضان کے پورے روزے رکھنے والے ،عبادات اور طاق راتوں میں جاگنے والوں اور اعتکاف میں بیٹھنے والوں کے عید کے کپڑے فری میں سیئے جائیں گے۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : وڈیو گیلری