ملکی سیاسی صورتحال اور میڈیا پر ’’ اَن دیکھی ‘‘ پابندیوں کے حوالے سے عاصمہ شیرازی کی بے لاگ گفتگو دیکھئے

ملکی سیاسی صورتحال اور میڈیا پر ’’ اَن دیکھی ‘‘ پابندیوں کے حوالے سے عاصمہ ...
ملکی سیاسی صورتحال اور میڈیا پر ’’ اَن دیکھی ‘‘ پابندیوں کے حوالے سے عاصمہ شیرازی کی بے لاگ گفتگو دیکھئے

  

ملک میں 25 جولائی کو ہونے والے آئندہ عام انتخابات کا شور و غوغا اپنے عروج پر ہے ،سیاسی جماعتوں میں ٹکٹوں کی تقسیم بھی حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہیں جبکہ میڈیا پر ’’ اَن دیکھی ‘‘ پابندیوں کی بازگشت بھی سنائی دے رہی ہے ،ملکی سیاسی صورتحال اور  آزادی اظہار پر قدغنوں کے حوالے سے لندن میں موجود  معروف پاکستانی صحافی اور ٹی وی اینکر عاصمہ شیرازی کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کر رہی ہیں آپ بھی دیکھئے ۔۔

۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔

مزید : ویڈیو گیلری