آسٹریلیا کے فوجی افغانستان میں تعیناتی کے دوران جرائم کے مرتکب قرار

آسٹریلیا کے فوجی افغانستان میں تعیناتی کے دوران جرائم کے مرتکب قرار
آسٹریلیا کے فوجی افغانستان میں تعیناتی کے دوران جرائم کے مرتکب قرار

کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا کے بعض فوجیوں نے افغانستان میں تعیناتی کے دوران جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔ 

امریکی ٹی وی کے مطابق اخبار نے وزارت دفاع کی ایک خفیہ دستاویز کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ افغان مشن کے دوران ان فوجیوں نے غیرقانونی تشدد کے ذریعے انسانی زندگیوں کی بیتوقیری کی تھی۔ یہ امر اہم ہے کہ انٹرنیشنل کریمینل کورٹ کے پراسیکیوٹر بھی کہہ چکے ہیں کہ افغانستان کی جنگ میں جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم سبھی فریقوں سے سرزد ہوئے ہیں۔ افغانستان کی 17سالہ جنگ کے دوران آسٹریلیا، امریکا کا ایک اتحادی ملک رہا ہے اور اس وقت بھی اْس کے 300 فوجی وہاں متعین ہیں۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...