اداکار و ماڈل احسن خان کی خالہ کو لندن میں سپرد خاک کردیاگیا

اداکار و ماڈل احسن خان کی خالہ کو لندن میں سپرد خاک کردیاگیا
 اداکار و ماڈل احسن خان کی خالہ کو لندن میں سپرد خاک کردیاگیا

  



لاہور(فلم رپورٹر)اداکار و ماڈل احسن خان کی خالہ کو لندن میں سپرد خاک کردیا گیا ہے جن کی نمازجنازہ میں ان کے رشتہ داروں اور وہاں مقیم پاکستانیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔احسن خان کی خالہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں جن کی عیادت کے لئے وہ چاند رات کو انگلینڈ روانہ ہوئے تو انہیں راستے میں ہی وفات کی اطلاع مل گئی۔خالہ کی وفات پر بہت سے افراد نے احسن خان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

مزید : کلچر