نئی ڈرامہ سیریل ”دیوارشب‘‘آج نجی ٹی وی چینل سے نشرہوگی

نئی ڈرامہ سیریل ”دیوارشب‘‘آج نجی ٹی وی چینل سے نشرہوگی

  



لاہور(فلم رپورٹر)انتظار کی گھڑیاں ختم ڈرامہ سیریل’دیوارشب‘ کی پہلی قسط آج نجی ٹی وی سے نشر کی جائے گی جس کے ڈائریکٹر اقبال حسین اور رائٹر عالیہ بخاری جبکہ کاسٹ میں بشریٰ انصاری،اسما عباس، شہزاد شیخ،زارا نورعباس، محسن عباس حیدر،شہروز سبزواری،نوشین شاہ اور سارہ خان شامل ہیں۔اس سیریل میں ناظرین ایک طرف زارا نور عباس کو اپنی والدہ اسما عباس اور خالہ بشریٰ انصاری کے ساتھ پہلی بار دیکھ سکیں گے تو دوسری طرف شہزاد شیخ اور شہروز سبزواری بھی پہلی بار ایک ساتھ کام کرتے دکھائی دیں گے۔

مزید : کلچر


loading...