مزنگ، مسجد سے 65 سالہ نامعلوم شخص مردہ پایا گیا

مزنگ، مسجد سے 65 سالہ نامعلوم شخص مردہ پایا گیا

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر) مزنگ کے علا قہ میں مسجد کے صحن میں 65 سالہ نامعلوم شخص پراسرار طور پر مسجد کے صحن میں مردہ پایا گیا۔ پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت ابراہیم کے نام سے ہوئی جو قصور کا رہائشی ہے، پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے لئے میو ہسپتال کے مردہ خانہ منتقل کردی۔

مزید : علاقائی


loading...