گرین ٹاؤن میں گولی لگنے سے زخمی ہونے والانوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا

گرین ٹاؤن میں گولی لگنے سے زخمی ہونے والانوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)گرین ٹاؤن میں گولی لگنے سے زخمی ہونے والا نوجوان ہسپتال ٖمیں دم توڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق گرین ٹاؤن کے علاقہ میں 35 سالہ غلام حیدر چند دن قبل گولی لگنے سے زخمی ہوا تھا جو اسپتال میں زیر علاج تھا۔ جمعہ کے روز غلام حیدر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ گرین ٹاؤن پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے جناح ہسپتال منتقل کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

مزید : علاقائی


loading...